نسل پرستانہ تقریر کرنے والا نوکری سے فارغ،گولف کورس ویڈیو سے دھر لیا گیا

قومی آواز :
کینیڈین نیوز 13،اکتوبر، 2020،

جارج ٹاﺅن گولف کورس میں نسل پرستانہ تقریر کرنے والے شخص کو نوکری سے فارغ کر دیا گیا ہے۔ مذکورہ شخص ایٹی بکوک ویلتھ منیجمنٹ میں ملازم تھا ۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔جارج ٹاﺅن گولف کلب کے ایک اہلکار نے مذکورہ شخص کی ایک فیملی کے ساتھ نسل پرستانہ گفتگو کا کچھ حصہ ریکارڈ کر لیا تھا جو اس کے دھر لئے جانے کا سبب بنا۔


متعلقہ خبریں