نسل پرستانہ ریمارکس،ٹروڈو لبرل امیدوار سے ناراض ، برطرفی نہیں ہوگی، ترجمان

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز،7اکتوبر ، 2019،
وکٹوریا سے لبرل امیدوار جیم بیٹس کے نسل پرستانہ اور فحش ریمارکس سامنے آنے پر جسٹن ٹروڈو نے اظہار برہمی کیا ہے تاہم انہوں نے بیٹس کو ہٹانے سے انکار کر دیا ہے۔جیم بیٹس کا کہنا ہے کہ انہوں نے اپنے ریمارکس پر معذرت کر لی ہے اس لئے اب معاملہ ختم کیا جانا چاہیے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔جیم بیٹس بدستور وکٹوریا سے لبرل کے ٹکٹ پر الیکشن لڑ رہے ہیں۔


متعلقہ خبریں