نشہ آور ادویات کے سات کیسز رپورٹ، پولیس کی شوقینوں کو وارننگ

بدھ 15 اگست 2018
قومی آواز- ٹورنٹو

ٹورنٹو پولیس نے پچھلے دنوں ہونے والے سات زائد مقدار میں نشہ آور ادویات کے مہلک کیسزملنے کے بعد شہر کے شوقینوں کو وارننگ دی ہے کہ وہ نشے کی عادت پر قابو پائیں اور زائد مقدار میں ادویات استعمال کرنے سے گریز کریں کیونکہ اس سے ان کی جان کو خطرہ بھی ہو سکتا ہے۔ یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر پڑھ رہے ہیں . زائد مقدارمیں نشہ آور ادویات استعمال کرنے کے کیسز میں اضافے کے بعد کنزرویٹیو حکومت نے ایسے تین سینٹر قائم کرنے کا اعلان بھی کیا ہے جہاں ایسے لوگوں کا علاج کیا جائے گا۔


متعلقہ خبریں