نشے میں دھت ڈرائیور نے خاتون اور اس کے پالتو کتے کو کچل ڈالا،ملزم زیر حراست

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز، 4،دسمبر، 2020،
اووک ول میں جمعرات کی شام نشے میں دھت ایک کار ڈرائیور نے پیدل جاتی خاتون اور اس کے پالتو کتے کو روند ڈالا جس سے دونوں کی موقع پر ہی موت ہو گئی۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ اطلاع ملنے پر پولیس جائے حادثہ پر پہنچی اور لاشوں کو اسپتال پہنچایا ۔ پولیس نے اٹھاون سالہ شخص کو تیز رفتار ڈرائیونگ اور نشہ کر کے ڈرائیونگ کرنے پر حراست میں لے لیا۔


متعلقہ خبریں