نصابی کتابوں میں اسم محمد ﷺ کے ساتھ خاتم النبیین لکھنا لازمی قرار ،قرار داد منظور

قومی آواز :اسلام آباد،
کینیڈین نیوز،23 جون، 2020،
پاکستان کی قومی اسمبلی نے متفقہ طور پر ایک قرار داد منظور کی ہے جس کی رو سے ملک کی تمام نصابی کتابوں میں حضرت محمد ﷺ کے نام کے ساتھ خاتم النبیین لکھنا لازمی قرار دیا گیا ہے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔یہ قرار داد پیر کو جاری قومی اسمبلی کے اجلاس میں پیش کی گئی جسے متفقہ طور پر منظور کر لیا گیا۔واضح رہے کہ اس سے قبل سندھ اسمبلی بھی اسی طرح کی ایک قرار داد پہلے ہی منظور کر چکی ہے


متعلقہ خبریں