ننگر ہار میں کار بم دھماکہ، پندرہ ہلاک افرا د میں عالمی کرکٹ امپائر بسم اللہ شنواری بھی شامل

قومی آواز :کابل،
کینیڈین نیوز4،اکتوبر، 2020،
افغانستان سے آنے والی اطلاعات کے مطابق افغان صوبے ننگر ہار میں ضلعی گورنر کے دفتر کے باہر ہونے والے ایک کار بم دھماکے میں پندرہ افراد جاں بحق ہو گئے ہیں۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔اس واقعے میں افغانستان کے عالمی کرکٹ امپائر بسم اللہ شنواری بھی جاں بحق ہونے والوں میں شامل ہیں۔ ان کی گاڑی قریبی سڑک سے گزر رہی تھی کہ دھماکہ ہوگیا جس کی زد میں آ کر وہ شدید زخمی ہو گئے بعد ازاں اسپتال میں دوران علاج دم توڑ گئے۔


متعلقہ خبریں