نواز شریف اور زرداری پر اللہ کا عذاب آیا ہوا ہے، وزیر اعظم عمران خان

قومی آواز :گلگت بلتستان،
کینیڈین نیوز، 2،دسمبر، 2020،
وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ نواز شریف اور زرداری پر اللہ کا عذاب آیا ہوا ہے۔ انہوں نے یہ بات گلگت بلتستان اسمبلی کی تقریب حلف برداری سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔ انہوںنے کہا کہ وہ زرداری اور نواز شریف کو پچھلے تیس سال سے جانتے ہیں اور اب ان پر اللہ کا عذاب آتے دیکھا ہے جو سب کے لئے عبرتناک ہے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔انہوں نے گلگت بلتستان کے لئے نئے پروجیکٹس اور احساس پروگرام کا بھی اعلان کیا۔


متعلقہ خبریں