نواز شریف کی میڈیکل رپورٹس کا دوبارہ جائزہ لیا جا نا چاہئے، وزیر اعظم عمران خان

قومی آواز :اسلام آباد،
کینیڈین نیوز2 جون، 2020،
وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ سابق وزیر اعظم نواز شریف کی میڈیکل رپورٹس کا دوبارہ جائزہ لیا جانا چاہئے۔انہوں نے یہ با ت وفاقی کابینہ کے ارکان سے گفتگو کرتے ہوئے کہی۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ اس موقع پر وزیر برائے سائنس اینڈ ٹیکنا لوجی فواد چوہدری نے وزیر اعظم کو بتایا کہ نواز شریف جھوٹی میڈیکل رپورٹس کی بنیاد پر بیرون ملک گئے ہیں۔جس پر وزیر اعظم نے مذکورہ بالا جملے ادا کئے۔


متعلقہ خبریں