نواز شریف کے ساتھ ڈیل کی بات من گھڑت ہے، پاک فوج کا اعلامیہ جاری

قومی آواز
قومی نیو ز ، 6جنوری ،2022
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے ڈائریکٹر جنرل بابر افتخار نے کہا ہے کہ سابق وزیراعظم نواز شریف کے ساتھ فوج کی ڈیل کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں ہے اور یہ محض من گھڑت افواہیں ہیں جن کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں ہے۔ ۔۔۔ ۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔
میجر جنرل افتخار نے یہ بات 2020 کی پہلی پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔ انہوں نے کہا کہ سول اور ملٹری تعلقات میں کوئی مسئلہ نہیں ہے انہوں نے اپیل کی کہ اسٹیبلشمنٹ کو ڈیل اور اس طرح کی باتوں سے باہر رکھا جائے۔


متعلقہ خبریں