نوجوانوں کو فلم اور ڈرامہ سازی کے لئے پانچ کروڑ تک قرض ملے گا، فواد چوہدری

 

قومی آواز :
شوبز نیوز21اپریل ، 2021
وفاقی وزیر برائے اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ فلم اور ڈرامہ سازی ان کی پہلی ترجیح ہے اور اس سلسلے میں حکومت نوجوانوں کو پانچ کروڑ روپے قرض تک کی سہولت دیں گے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ انہوںنے کہا کہ وزیر اعظم ہاﺅسنگ پراجیکٹ میں صحافیوں اور پرنٹ اور ٹی وی سے وابستہ لوگوں کو بھی جگہ دی جائے گی۔سر سید احمد خاں اور ٹیپو سلطان کی زندگیوں پر عالمی سطح کی پروڈکشن بنائی جائے گی۔


متعلقہ خبریں