نوجوان نے ٹرک وز یر اعظم جسٹن ٹروڈو کی رہائش گاہ کی دیوار سے جا ٹکرایا،پولیس نے دھر لیا

قومی آواز :اٹاوا،
کینیڈین نیوز،3 جولائی، 2020،
رائل پولیس ترجمان کے مطابق جمعرات کو شام ساڑھے چھ بجے ایک نوجوان نے ایک بھاری ٹرک وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو کی سرکاری رہائش گاہ کے گیٹ سے ٹکرا دیا۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔پولیس کے مطابق نوجوا ن کینیڈین فوج کا ایک سپاہی ہے۔فوج نے اس کیس میں پولیس سے تعاون کرنے کا اعلان کیا ہے تاکہ اصل صورتحال سامنے آ سکے۔پولیس اس کیس کی سرگرمی سے تفتیش کر رہی ہے۔


متعلقہ خبریں