نووا اسکوشیا سانحے میں مرنے والوں کی تعداد میں اضافہ ہو سکتا ہے، پولیس حکام

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز، 21اپریل ، 2020،
رائل پولیس حکام کے مطابق نووا اسکو شیا میں فائرنگ کے واقعے کی بڑے پیمانے پر تحقیقات کی جارہی ہے اور حکام کا کہنا ہے کہ اس واقعے میں مرنے والوں کی تعداد میں اضافہ ہو سکتا ہے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔اس واقعے میں مرنے والوں کے اہل خانہ غم سے نڈھال ہیں جبکہ مختلف سیاسی و سماجی تنظیموں کی طرف سے تعزیتی بیانوںکا سلسلہ بھی جاری ہے۔


متعلقہ خبریں