نویں این ایف سی ایوارڈ کی آئینی مدت ختم ، صوبوں اور وفاق میں اتفاق رائے میں کمی

قومی آواز :اسلام آباد،
صوبوں اور وفاق کے درمیان نویں این ایف سی ایوارڈ کی آئینی مدت ختم ہو گئی ہے اب اگلے ایوارڈ کے لئے صدر مملکت کو نئی سمری ارسال کی جائے گی۔ زرائع کا کہنا ہے کہ اس بارے میں وفاق اور صوبوںمیں اتفاق رائے میں کمی پائی گئی۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔صوبوں سے اپنے آئینی حصے میںکمی پر اصرار کیا گیا تھا تاکہ مالی مشکلات پر قابو پایا جا کے مگر صوبوں نے اس بارے وفاق سے تعاون نہیں کی جس پر اتفاق رائے حاصل نہیںکیا جا سکا۔


متعلقہ خبریں