نو راہگیروں اور دو بچوں کو ٹکر مارنے والاڈرائیور دھر لیا گیا،سب محفوظ رہے، پولیس

 

قومی آواز :مونٹریال،
کینیڈین نیوز17،ستمبر، 2020،
مونٹریال پولیس کے مطابق بدھ کی شام مونٹریال کے شمال میں ایک سڑک پر اندھا دھند ڈرائیونگ کے دوران نو راہگیروں اور دو بچوں کو ٹکر مار دی گئی۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ پولیس نے فوری کاروائی کرتے ہوئے اڑتیس سالہ ڈرائیور کو موقع سے گرفتار کر لیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ اس واقعے کی تحقیقات کی جا رہی ہیں تاہم خوش قسمتی سے کوئی بھی شخص ہلاک یا زیادہ زخمی نہیں ہوا۔


متعلقہ خبریں