نو منتخب صدر جو بائیڈن نے ماحولیاتی مشیر کے لئے ایک پاکستانی کا انتخاب کر لیا

قومی آواز :واشنگٹن،
کینیڈین نیوز،18،دسمبر، 2020،
نو منتخب صدر امریکہ جو بائیڈن آج کل حکومت سازی کے لئے اپنی ٹیم تشکیل دے رہے ہیں اور اپنے صلاح کاروں اور مشیروں کا تقرر کر رہے ہیں۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔اس دوران جو بائیڈن نے اپنی ماحولیاتی ٹیم کے لئے ایک پاکستانی تینتیس سالہ علی زیدی کو چنا ہے جو اس شعبے کے لئے صدر کی معاونت کریں گے۔علی زیدی وائٹ ہاﺅس میں کلائمیٹ ایڈوائزر کے طور پر کام کریں گے۔


متعلقہ خبریں