نیا سال لگتے ہی پورے جی ٹی اے میں چار ہفتے کا لاک ڈاﺅن کیا جائے، اسپتال ایسو سی ایشن

 

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز،18،دسمبر، 2020،
اونٹاریو کے اسپتالوں کی ایسو سی ایشن نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ نیا سال لگتے ہی پورے جی ٹی اے میں چار ہفتے کا لاک ڈاﺅن لگایا جائے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ایسو سی ایشن کے ترجمان کا کہنا ہے کہ جی ٹی اے میں تیزی سے پھیلتے کورونا کو روکنے کی واحد صورت یہی ہے کہ یہاں کم از کم چار ہفتے تک لاک ڈاﺅن کیا جائے تاکہ کورونا وائرس کو پھیلنے سے روکا جا سکے ۔او ایچ اے کے اعلان کے مطابق ہر روز دو ہزا ر کورونا کیسز کو روکنے کا یہ واحد حل ہے۔


متعلقہ خبریں