نیا وائرس زیادہ خطرناک ہے ، ائیر پورٹس پر ٹیسٹنگ بڑھائی جائے، ڈگ فورڈ

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز،22،دسمبر، 2020،
اونٹاریو کے پریمر ڈگ فورڈ نے وفاقی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ اب جبکہ دنیا میں ایک نئی قسم کا کورونا وائرس دریافت ہو چکا ہے ائیر پورٹس پر ٹیسٹنگ کی سہولیات میں اضافہ کیا جائے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ انہوں نے کہا کہ یہ نیا وائرس پرانے کے مقابلے میں زیادہ سریع الحرکت ہے اور پہلے سے زیادہ خطرناک ہے مگر وفاقی حکومت نے ابھی تک اس کے تدارک کے لئے خاطر خواہ انتظامات نہیں کئے۔


متعلقہ خبریں