نیشنل لیگ، تیسرے میچ میں میپل لیف کی برنز کے خلاف تین دو سے کامیابی

قومی آواز :ٹورنٹو
کینیڈین نیوز16اپریل ،2019
نیشنل لیگ کے تیسرے میچ میں میپل لیف نے بوسٹن برنز کو دو تین سے ہرا کر کامیابی حاصل کر لی۔ میچ میں آسٹن میتھیوز نے اپنا پہلا گول بھی اسکور بھی کیا جسے شائقین نے سراہا۔یہ میچ جیت کر میپل لیف نے ایک کے مقابلے میں دو میچوں کی برتری حاصل کر لی ہے۔
(یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر پڑھ رہے ہیں)


متعلقہ خبریں