نیلم ویلی آزاد کشمیرمیں برفانی تودہ گرنے سے باسٹھ افراد جاں بحق ، متعدد لاپتہ

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز15جنوری ، 2020،
تازہ اطلاعات کے مطابق پاکستان کے زیر انتظام آزاد کشمیر میں شدید بارشوں اور خراب موسم کے باعث برفانی تودہ گرنے سے باسٹھ افراد دب کر جاں بحق ہو گئے جبکہ متعدد افراد کے لا پتہ ہیں۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔علاقے میں پچھلے تین دن سے وقفے وقفے سے بارش اور برفباری کا سلسلہ جا ری تھا۔امدادی دستے روانہ کر دئیے گئے ہیںاور لاپتہ افراد کی تلاش جاری ہے جبکہ جاں بحق افراد کی لاشوں کو نکالنے کا کام بھی شروع کر دیا گیاہے۔


متعلقہ خبریں