نیوزی لینڈ میں پاکستانی ٹیم کا تیسرا ٹیسٹ ، تین کھلاڑی پازیٹیوباقی کلئر قرار

 

قومی آواز :کرائسٹ چرچ،
کینیڈین نیوز، 1،دسمبر، 2020،
نیوزی لینڈ کے دورے پر پہنچنے والی پاکستانی کرکٹ ٹیم کو جان ابھی تک کورونا سے چھوٹ نہیں سکی ہے۔ پاکستانی ٹیم کے تیسرے کورونا ٹیسٹ کے بعد نیوزی لینڈ کے حکام نے تین کھلاڑیوں کو بدستور کورونا پازیٹیو قرار دیا ہے جبکہ باقی کھلاڑیوں کو کلئر کر دیا گیا ہے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔پاکستانی ٹیم کو ابھی تک پریکٹس اور باہر گھومنے پھرنے کی اجازت بھی نہیں ملی ہے۔ محکمہ صحت کی جانب سے پوری طرح تسلی کے بعد ہی ٹیم کو ٹریننگ اور پریکٹس کی اجازت ملے گی۔


متعلقہ خبریں