نیوزی لینڈ میں کورونا کی وباءختم ، سرکاری اعلامیہ جاری

قومی آواز :ویلنگٹن،
کینیڈین نیوز،9 جون، 2020،
نیوزی لینڈ کی حکومت نے اعلان کیا ہے کہ ملک میں کورونا کی وباءپر قابو پا لیا گیا ہے اورپچھلے سترہ دن میں کورونا کا کوئی نیا کیس سامنے نہیں آیا ہے۔ وزیر اعظم جیسنڈرا آرڈن نے یہ اعلان کرتے ہوئے کہا کہ وباءکے دوران جو پابندیاں عائد کی گئی تھیں وہ اب اٹھا لی گئی ہیں۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔شہریوں سے کہا گیا ہے کہ وہ اپنی معمول کی زندگی دوبارہ شروع کر سکتے ہیں تاہم احتیاطی اقدامات پر عمل جاری رہے گا۔


متعلقہ خبریں