نیوزی لینڈ کے گریگ بارکلے کو نیا آئی سی سی چئیر مین منتخب کر لیا گیا، اعلامیہ جاری

 

قومی آواز :مڈل ایسٹ،
کینیڈین نیوز، 25نومبر، 2020،
نیوزی لینڈ کے کرکٹ چیف ایگزیکٹو گریگ بارکلے انٹر نیشنل کرکٹ کونسل کے نئے چئیر مین منتخب کر لئے گئے ہیں۔ آکلینڈ سے تعلق رکھنے والے گریگ بارکلے اپنے عہدے کا حلف اٹھانے کے بعد نیوزی لینڈ کرکٹ کا عہدہ چھوڑ دیں گے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ گریگ بارکلے نے منتخب ہونے کے بعد اپنی حمایت کرنے پر مختلف ممالک کا شکریہ ادا کیا ۔ انہوں نے کہا کہ وہ کھیلوں کے فروغ کے لئے سب کے ساتھ مل جل کر کام کریں گے۔


متعلقہ خبریں