نیو زی لینڈ نے کورونا کو شکست دے دی،کیس آنے بند ہو گئے، وزیر اعظم جیسنڈرا

قومی آواز :ویلنگٹن،
کینیڈین نیوز28اپریل ، 2020،
نیو زی لینڈ کی وزیر اعظم جیسڈرا آرڈن نے ایک نیوز کانفرنس میں اعلان کیا ہے کہ ان کے ملک نے کورونا کو شکست دے دی ہے۔ انہوں نے کہا کہ نیوزی لینڈ میں کورونا کیسز آنا بند ہو گئے ہیں۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ انہوں نے مقامی سطح پر کورونا کے خاتمے کا اعلان کیا تاہم شہریوں سے احتیاطی اقدامات پر سختی سے عملدر آمد کرتے رہنے کی اپیل کی۔


متعلقہ خبریں