نیو زی لینڈ کی مساجد میں نمازیوں کو شہید کرنے والا چوبیس اگست کو پھانسی چڑھے گا، عدالت

قومی آواز :کرائسٹ چرچ،
کینیڈین نیوز،3 جولائی، 2020،
نیو زی لینڈ میں مساجد پر حملے اور اکیاون بے گناہ نمازیوں کو شہید کرنے والے آسٹریلیا کے شہری برینن ٹارینٹ کو چوبیس اگست کو پھانسی دی جائے گی ۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ عدالت عالیہ کے جج جسٹس کیمرون مینڈر نے فیصلہ سناتے ہوئے برینن کو مجرم قرار دیا۔عدالت نے لواحقین کو چوبیس اگست تک نیو زی لینڈ پہنچنے کی ہدایت کی ہے تاکہ وہ انصاف ہوتا دیکھ سکیں۔


متعلقہ خبریں