نیو زی لینڈ کی ٹیم اٹھارہ سال بعد پاکستان میں میچ کھیلے گی، کھلاڑی پرجوش

 

قومی آواز،
اسپورٹس نیو ز 10ستمبر،2021
نیو زی لینڈ کی کرکٹ ٹیم پاکستان میں میچ کھیلنے کے لئے پر جوش ہے۔ نیوزی لینڈ کے کھلاڑی اٹھارہ سال بعد پاکستان میں میچ کھیلیں گے۔ نیوزی لینڈ نے اپنا پچھلا دورہ 2003میں کیا تھا۔۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔ اس کے بعد پاکستان نے تین مرتبہ نیوزی لینڈ کی میزبانی کی تھی لیکن یہ سیریز متحدہ عرب امارات میں کھیلی گئی تھیں۔اس مرتبہ یہ میچز پاکستان میں کھیلے جائیں گے۔سیریز میں تین ون ڈے اور پانچ ٹی ٹوئنٹی میچز راولپنڈی اور لاہور میں کھیلے جائیں گے۔


متعلقہ خبریں