نیو زی لینڈ کے انتخابات میں جیسنڈرا آرڈن کی تاریخی فتح، جوڈتھ کولن کو شکست

قومی آواز :ویلنگٹن،
کینیڈین نیوز 19،اکتوبر، 2020،
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق نیو زی لینڈ کے پارلیمانی انتخابات میں ملک کی موجودہ وزیر اعظم جیسنڈرا آرڈن کی جماعت لیبر پارٹی نے واضح کامیابی حاصل کر لی ہے۔اس مرتبہ آرڈن کا مقابلہ دائیں بازو کی قدامت پسند رہنما جوڈتھ کولنز سے تھا۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ آرڈن کو پچاس فیصد نشستوں پر کامیابی حاصل ہوئی جبکہ ان کی مخالف پارٹی کو صرف ستائیس نشستیں ملیں۔جیسنڈرا آرڈن کو پچھلے سال مسجدوں میں ہونے والی دہشتگردی سے بہترین طریقے سے نمٹنے پر عالمی شہرت حاصل ہوئی تھی۔


متعلقہ خبریں