نیو زی لینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ کے لئے سترہ رکنی پاکستانی اسکواڈ کا اعلان، بابر اعظم باہر

قومی آواز :لاہور،
کینیڈین نیوز،21،دسمبر، 2020،
پاکستان کرکٹ بورڈ نے نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ کے لئے پاکستانی اسکواڈ کا اعلان کر دیا ہے۔ اس اسکواڈ میں با بر اعظم اور امام الحق کو باہر رکھا گیا ہے کیونکہ دونوں کھلاڑی انجری کے باعث آﺅٹ آف فارم ہیں۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔اسکواڈ میں محمد رضوان ہفتے سے شروع ہونے والے ٹیسٹ میچ میں قومی ٹیم کی قیادت کریں گے۔وہ پاکستانی ٹیم کی قیادت کرنے والے تینتیسویں کپتان ہوں گے۔


متعلقہ خبریں