وائرس پر قابو پانے کے لئے چائنا کی ہر طرح سے مدد کی جائے گی، جسٹن ٹروڈو

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز11فروری، 2020،
وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے کہا ہے کہ کرونا وائرس پر قابو پانے کے لئے کینیڈا ہر طرح کی مدد فراہم کرنے کے لئے تیار ہے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔
انہوں نے کہا کہ کینیڈا میں ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن اور چیف میڈیکل آفیسر کینیڈا کی ہدایات پر مکمل طور پر عمل کیا جا رہا ہے۔انہوں نے کہا کہ چائنا سے مزید کینیڈین باشندوں کو لانے کے لئے مزید اقدامات کئے جائیں گے۔


متعلقہ خبریں