واجبات کی عدم ادائیگی پر ملائیشیا کے حکام نے پی آئی اے کا طیارہ ضبط کر لیا

قومی آواز :کوالالمپور،
کینیڈین نیوز،15،جنوری، 2021،
پاکستان انٹر نیشنل ائیر لائنز کے ترجمان نے کہا ہے کہ ملائیشین حکام نے پی آئی اے کے ایک بوئنگ 777طیارے کو واجبات کی عدم ادائیگی پر ضبط کر لیا ہے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔طیارے کی ضبطی ملائیشیا کی ایک عدالت کے حکم پر عمل میں لائی گئی۔ضبطگی کے دوران مسافر طیارے میں سوار ہو چکے تھے جنہیں بعد میں طیارے سے اتارا گیا۔ترجمان کا کہنا ہے مسافروں کو دوسرے زرائع سے واپس لایا جائے گا اورر مسلے کے حل کے لئے حکومت پاکستان کے سفارتی زرائع کو استعمال کیا جا رہا ہے۔


متعلقہ خبریں