وان کی ایک فیکٹری میں ایک ساتھ باسٹھ کورونا کیسز رپورٹ،پبلک ہیلتھ

 

قومی آواز :وان،
کینیڈین نیوز، 1،دسمبر، 2020،
یارک ریجن پبلک ہیلتھ کے حکام کے مطابق وان میں واقع ایک فیکٹری میں کورونا کے ایک ساتھ باسٹھ کیسز سامنے آنے کے بعد حکام میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ ہیلتھ آفیشلز کا کہنا ہے کہ سٹیٹ ونڈو فیکٹری میں ایک جانچ کے دوران ان کیسز کا انکشاف ہوا ۔ اس واقعے کے بعد فیکٹری کو لاک ڈاﺅن کر دیا گیا ہے اور مزید جانچ پڑتال کا عمل جاری ہے۔


متعلقہ خبریں