واٹر لو ڈسٹرکٹ کے اسکولی طالبعلم میں واریانٹ کورونا وائرس ہونے کا انکشاف، محکمہ صحت میں کھلبلی

قومی آواز ،
کینیڈین نیوز14،فروری، 2021،
پبلک ہیلتھ آفیشلز نے اعلان کیا ہے کہ واٹر لو ڈسٹرکٹ کے ایک اسکول میں ایک طالبعلم میں واریانٹ کورونا قسم کا وائرس دریافت ہو ا ہے۔محکمے کے مطابق طالبعلم کسی ایسے شخص کے قریب رہا ہے جس میں یہ وائرس موجود تھا۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ ڈسٹرکٹ بورڈ کا کہنا ہے کہ یہ کسی آﺅٹ بریک کی ابتدا نہیں ہے لیکن اس معاملے کی تحقیقات کی جارہی ہے کہ یہ وائرس یہاں کیسے پہنچا۔بورڈ نے اس بارے میں مزید کوئی تفصیل جاری نہیں کی۔


متعلقہ خبریں