واگھان میں ہونے والی شادی نے کورونا پھیلا دیا، چوالیس کیس نمودار،ہیلتھ حکام

 

قومی آواز :واگھان،
کینیڈین نیوز 29،اکتوبر، 2020،
واگھان میں ہونے والی ایک شادی کی تقریب کے بعد ہونے والے ایک سروے کے مطابق صرف ایک شادی کے وزیٹرز میں چوالیس کیس کورونا پازیٹیو کے آ گئے ہیںجس سے صورتحال کی سنگینی کا اندازہ لگایا جا سکتا ہے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔کہا جا رہا ہے کہ اس ایونٹ میں سو سے زائد لوگوں نے شرکت کی تھی ۔محکمہ صحت نے لوگوں سے مزید احتیاطی اقدامات کی اپیل کی ہے۔


متعلقہ خبریں