واگھان کے صحت مراکز میں انتظام سنبھالنے کے لئے فوج طلب کر لی گئی

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز،9 جون، 2020،
واگھان کے صحت مراکز میں انتظام سنبھالنے کے لئے حکومت نے فوج طلب کر لی ہے۔صحت مرکز کی نجی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ فوج کے آنے سے مرکز میں داخل مریضوں اور دیگر افراد کو سہولیات کی فراہمی اور علاج میں آسانی ہوگی۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔اس مرکز میں اب تک ایک سو دو افراد میں کورونا تشخیص کیا جا چکا ہے جبکہ یہاں بائیس ہلاکتیں بھی ہو چکی ہیں۔


متعلقہ خبریں