ورلڈ چیمپئن باکسر محمد عامر کی بیوی کا قابل اعتراض لباس ساس حقیقت سامنے لے آئیں

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) باکسر عامر خان کے والدین نے بہو فریال مخدوم کے الزامات پر خاموشی توڑ دی۔ تفصیلات کے مطابق باکسر عامر خان کے والدین نے کہا کہ فریال جھوٹی ہے‘ ہم نے اسے کبھی نہیں مارا اور نہ کچھ اور کہا ہے۔

f4f3 f2 f1

عامر کی والدہ نے روتے ہوئے کہا کہ فریال کو میں نے محبت اور پیار سے کہا کہ دوپٹہ لے لیا کرو لیکن اس نے میری بات نہیں مانی‘ میں نے بھی اسے کہنا چھوڑ دیا‘ تاہم یہ کہنا غلط ہے کہ ہم نے اسے تشدد کا نشانہ بنایا حالانکہ وہ ہماری بات تک نہیں سنتی۔ باکسر کے والد کا کہنا ہے کہ اگر ہم نے فریال پر تشدد کیا ہے اس نے پولیس میں رپورٹ کیوں نہیں کی اور ہسپتال سے ٹیسٹ کیوں نہیں کرائے۔ فریال کے الزام درست ہیں تو ثبوت سامنے لائے۔ عامر خان والدین اور بیوی کے درمیان ہونے والی چپقلش میں پس کر رہ گئے اور ابھی تک گھریلو رسہ کشی پر خاموش ہیں‘ تاہم فریال مخدوم نے ٹوئٹر پر سسرال والوں پر الزام عائد کیا ہے اس کی نندیں‘ ساس اور سسر ذہنی ٹارچر کرتے اور مارتے ہیں اور اپنی مرضی کے کپڑے بھی پہننے نہیں دیتے۔


متعلقہ خبریں