ورلڈ کپ میں انڈیا انگلینڈ سے جان بوجھ کر ہارا، بین اسٹوکس نے سارا پول کھول دیا

قومی آواز :لاہور،
کینیڈین نیوز28 مئی ، 2020،
برطانوی کرکٹر نے اپنی کتاب میں انکشاف کیا ہے کہ ورلڈ کپ میں انگلینڈ کے خلاف تین سو اڑتیس رنز کے تعاقب میں انڈین ٹیم کا کھیل مایوس کن تھا۔ دھونی اور ویرات کوہلی نے ایک ایک رن لے کر وقت ضائع کیا۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ انہوں نے لکھا ہے کہ انڈین ٹیم انگلینڈ کو ہرا سکتی تھی لیکن پھر اس کو سیمی فائنل پاکستان سے کھیلنا پڑتا اس لئے اس نے میچ ہار کر نیوزی لینڈ سے کھیلنا پسند کیا۔ پی سی بی اس معاملے پر خاموش ہے۔


متعلقہ خبریں