وزیراعظم عمران خان نے لیفٹیننٹ جنرل ندیم احمد کو ڈی جی آئی ایس آئی بنانے کی منظوری دے دی

 

قومی آواز

قومی نیو ز، 27  اکتوبر ،2021

وزیراعظم عمران خان نے لیفٹیننٹ جنرل ندیم رضا کو ڈی جی آئی ایس آئی بنانے کی منظوری دے دی ہے۔اس بارے میں سرکاری نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیاہے۔۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔ وزیراعظم کے دفتر سے جاری کردہ پریس ریلیز کے مطابق عمران خان نے آرمی چیف سے ملاقات کی جس میں نئے ڈی جی آئی ایس آئی کی تقرری کا معاملہ زیر بحث آیااس کے بعد مذکورہ نوٹیفیکیشن جاری کیا گیا۔


متعلقہ خبریں