وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس جاری ہے۔

قومی آواز

اسلام آباد: 03 ستمبر ، 2019 ویب ڈیسک
وفاقی کابینہ کے اجلاس میں مقبوضہ کشمیر کی صورتحال کا جائزہ لیا جائےگا جب کہ بھارت کے لیے فضائی حدود بند کرنے کی تجویز بھی زیر غور آئے گی۔

اس کے علاوہ وفاقی وزیر فہمیدہ مرزا کو چیئرپرسن فیڈرل لینڈ کمیشن نامزد کرنے کی منظوری دی جائے گی


متعلقہ خبریں