وزیر اطلاعات فردوس عاشق اعوان کی چھٹی ، عاصم باجوہ نئے مشیر تعینات، شبلی فراز

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز27اپریل ، 2020،
اسلام آباد سے آنے والی اطلاعات کے مطابق وزیر اطلاعات فردوس عاشق اعوان کو ان کے عہدے دے ہٹا دیا گیا ہے اور ان کی جگہ عاصم سلیم باجوہ کو نیا مشیر اطلاعات مقرر کیا گیا ہے جبکہ سینیٹر شبلی فراز نئے وزیر اطلاعات ہوں گے۔ ۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔عاصم باجوہ اس سے قبل سی پیک اتھارٹی کے چئیر مین اور پاک فوج کے ترجمان بھی رہ چکے ہیں۔


متعلقہ خبریں