وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو جی سیون سربراہی کانفرنس کے لئے برطانیہ روانہ

قومی آواز،
کینیڈین نیوز،10جون، 2021
وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو جی سیون کانفرنس میں شرکت کے لئے برطانیہ روانہ ہو گئے ہیں۔ وہ اس موقع پر برطانیہ کا تین روزہ دورہ بھی کریں گے۔کانفرنس کے بعد وزیر اعظم برسلز روانہ ہو جائیں گے جہاں وہ یورپی یونین کے نمائندوں سے کورونا کے بعد کی صورتحال اور عالمی معیشت کی بحالی جیسے موضو عات پر گفت و شنید کریں گے۔۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔۔
ترجمان کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم اپنے دورے میں عالمی رہنماؤں کے ساتھ دیگر موضوعات خصوصاً ماحولیات کے حوالے سے بھی بات کریں گے۔


متعلقہ خبریں