وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو کاجو بائیڈن اور کمیلا ہیرس کو الیکشن جیتنے پر مبارکبادکا پیغام

 

قومی آواز :اٹاوا،
کینیڈین نیوز، 8نومبر، 2020،
وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے امریکی صدارتی انتخابات میں جو بائیڈن اور ان کی ساتھ کمیلا ہیرس کو کامیابی پر مبارکباد دی ہے۔انہوں نے اپنے پیغام میں کہا کہ انہیں امید ہے کہ جو بائیڈن آنے والے وقت میں نئے چیلنجز سے کامیابی سے عہدہ براءہوں گے ۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔انہوں نے ساتھ مل کر کام کرنے اور نئی حکومت کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کی۔


متعلقہ خبریں