وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو کی صدارت میں کورونا کی نئی لہر سے نمٹنے کے لئے کابینہ کا اجلاس

 

قومی آواز :اٹاوا،
کینیڈین نیوز14،ستمبر، 2020،
وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو کی صدارت میں کابینہ کا اہم اجلاس شروع ہو گیا ہے جس میں کینیڈا بھر میں کورونا کی نئی لہر سے نمٹنے کے لئے حکمت عملی طے کی جائے گی۔ ۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ملک کے صحت سے تعلق رکھنے والے اداروں کا کہنا ہے کہ کینیڈین باشندے کورونا کے معاملے میں زرا بھی تساہل سے کام نہ لیں اور اپنے حفاظتی اقدامات میں کمی نہ کریں۔وزیر اعظم نے ہدایت کی ہے کہ سرد موسم میں کورونا میں اضافے پر نظر رکھیں اور شہری حفاظتی اقدامات پر سختی سے عمل کریں۔


متعلقہ خبریں