وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو کے کاملوپ کے دورے کے موقع پر لبرل امیدوار کا اعلان متوقع

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز،20مئی،2019
وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو منگل کو کاملوپ کا دورہ کریں گے۔پارٹی زرائع کے مطابق اس متوقع دورے میں وزیر اعظم وفاقی انتخابات کے لئے ٹیری لیک کو پارٹی امیدوار کی حیثیت سے نامزد کرنے کا اعلان بھی کریں گے۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔وزیر اعظم ہوٹل کوسٹ کاملوپ میں ایک پارٹی میٹنگ میں بھی شرکت کریںگے۔


متعلقہ خبریں