وزیر اعظم سے ایرانی صدر اور بل گیٹس کا رابطہ، کورونا وباءپر تبادلہ خیال

قومی آواز :اسلام آباد،
کینیڈین نیوز30اپریل ، 2020،
وزیر اعظم عمران خان کا ایرانی صدر حسن روحانی اور مائیکرو سافٹ کے بانی بل گیٹس سے فون پر رابطہ ہوا ہے اور وزیر اعظم نے دونوں عالمی رہنماﺅں سے کورونا وائرس کے بارے میں بات چیت کی ہے۔حسن روحانی نے وزیر اعظم کو رمضان کی مبارکباد پیش کی وباءسے متاثرہ دونوں ملکوں کو درپیش مسائل پر بھی تبادلہ خیال کیا۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔
جبکہ بل گیٹس سے بات چیت کے دوران وزیر اعظم نے ان کی فاﺅنڈیشن کی خدمات کی تعریف کی۔ انہوں نے بل گیٹس کو کورونا وباءاور پاکستان میں غربت کے مسائل سے بھی آگاہ کیا۔


متعلقہ خبریں