وزیر اعظم عمران خان ملائیشیاءپہنچ گئے، دفاع اور تعلیم کے شعبہ میں تعاون پر بات ہو گی

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز4فروری، 2020،
وزیر اعظم عمران خان دو روزہ دورے پر ملائیشیاءپہنچ گئے۔ اس دورے کے دوران وزیر اعظم ملائیشین حکام سے تعلیم اور دفاع کے شعبوں میں تعاون بڑھانے پر بات کریں گے۔ اس کے علاوہ باہمی تجارت میں موجود رکاوٹوں کو دور کرنے پر بھی بات ہو گی۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ وزیر اعظم نے ملائیشیاءکے وزیر اعظم مہاتیر محمد سے دونوں ملکوںکے درمیان باہمی دلچسپی سے متعلق امور پر بھی تبادلہ خیالات کیا


متعلقہ خبریں