وزیر اعظم عمران خان نے کرونا وائرس سے نمٹنے کے لئے ریلیف فنڈ کے قیام کا اعلان کر دیا

قومی آواز :اسلام آباد،
کینیڈین نیوز31مارچ ، 2020،
وزیر اعظم عمران خان نے قوم سے اپنے خطاب میں کرونا وائرس ریلیف فنڈ قائم کرنے کا اعلان کرتے ہوئے شہریوں سے اس فنڈ میں زیادہ سے زیادہ عطیا ت جمع کرانے کی اپیل کی ہے۔ ۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔اس کے ساتھ وزیر اعظم نے کرونا وائرس ریلیف ٹائیگر فورس کے قیام کا بھی اعلان کیا جو نوجوانوں پر مشتمل ہو گی اور لاک ڈاﺅن والے علاقوں میں شہریوں کو کھانا فراہم کرنے اور رہنمائی کے لئے ہدایات دے گی۔


متعلقہ خبریں