وزیر اعظم عمران خان کا ترک صدر کو فون، زلزلہ متاثرین سے اظہار یکجہتی ،ہر ممکن مدد کی پیشکش

قومی آواز :اسلام آباد،
کینیڈین نیوز 2،نومبر، 2020،
وزیر اعظم عمران خان نے ترک صدر رجب طیب اردگان سے ٹیلی فونک رابطہ کر کے ترکی میں آنے والے زلزلے پر اپنے دلی رنج و افسوس کا اظہار کرتے ہوئے ہر ممکن مدد کی پیشکش کی ہے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔وزیر اعظم نے فوت ہونے والوں کے لئے دعائے مغفرت اور زخمیوںکی جلد صحتیابی کی دعا بھی کی۔ انہوں نے ترک صدر سے گستاخانہ خاکوں کے بارے میں گفتگو کرتے ہوئے مشترکہ کوششوں پر اتفاق کیا۔


متعلقہ خبریں