وزیر اعظم قومی اتفاق رائے کے راستے میں بڑی رکاوٹ ہیں،بلاول بھٹو زرداری

 

قومی آواز :اسلام آباد،
کینیڈین نیوز23،ستمبر، 2020،
چئیر مین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ وزیر اعظم خود قومی اتفاق رائے کے راستے میں رکاوٹ ہیں۔ وہ اسلام آباد میں صحافیوں سے گفتگو کر رہے تھے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ انہوں نے کہا کہ گلگت بلتستان میں شفاف الیکشن ہونا ضروری ہے گلگت بلتستان کے لوگ اپنے مستقبل کا فیصلہ خود کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ آرمی چیف بھی اس پر متفق ہیں کہ گلگت بلتستان میں شفاف الیکشن کا انعقاد ہونا چاہئے۔


متعلقہ خبریں