وزیر اعظم قومی مذاکرہ پروگرا م میں شرکت نہیں کریں گے، ترجمان لبرل پارٹی

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز،6ستمبر 2019،
سٹی ٹی وی پر اگلے ہفتے ہونے والے قومی مذاکرے میں وزیر اعظم کی شرکت ممکین نہیں ہو گی۔ اس بات کا اعلان لبرل پارٹی کے ترجما ن ڈینیل لوزان نے ایک پریس کانفرنس میں کہی۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔
انہوں نے کہا کہ محدود دائرے پر مشتمل مذاکرے کی بجائے وزیر اعظم وسیع رینج کی حامل ڈیبیٹ میں شریک ہوں گے جسے سوشل میڈیا سمیٹ تمام میڈیا زرائع سے نشر کیا جائے گا۔


متعلقہ خبریں