وزیر اعظم نے فنی تربیت کے لئے مشاورتی کمیٹی کے قیام کا اعلان کر دیا

قومی آواز :اٹاوا،
کینیڈین نیوز،16اگست،2019
وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے نوجوانوں کو فنی تربیت کی فراہمی کے لئے مشاورتی کمیٹی بنانے کا اعلان کر دیا۔وزیر اعظم نے یہ اعلان نو وا اسکوشیا میں ایک کمیونٹی کالج میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔
انہوں نے کہا کہ یہ کمیٹی نوجوانوں خصوصاً خواتین کی فنی تربیت کے لئے کام کرے گی تاکہ وہ معاشرے میں بہتر روزگار حاصل کر سکیں۔


متعلقہ خبریں