وزیر اعظم کی اہلیہ سوفی ٹروڈو صحتیاب ، جسٹن ٹروڈو کی قوم کو خوشخبری

قومی آواز :اٹاوا،
کینیڈین نیوز29مارچ ، 2020،
سوفی ٹروڈو نے کرونا کو شکست دے دی ۔چودہ روز آئی سو لیشن میں رہنے کے بعد اب بچوں اور شوہر کے ساتھ رہ سکیں گی۔ ۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔
یہ خوشخبری وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے ااپنی روزانہ کی بریفنگ میں قوم کو سنائی۔سوفی ٹروڈو نے بھی سوشل میڈیا پر ایک پوسٹ میں بتایا کہ پندرہ روزہ علاج اور احتیاط کے بعد ان کا ٹیسٹ منفی آیا ہے اور اب وہ مکمل صحتیاب ہیں۔


متعلقہ خبریں